Advertisement

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

باؤنڈری بچانے کی کوشش میں دنیش چندیمل بری طرح گر پڑے، اسپتال میں اسکین کے بعد کنکشن کے باعث میچ سے باہر

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 18th 2026, 6:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

ویب ڈیسک: بھارت اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے چوتھے روز فیلڈنگ کے دوران سری لنکن بیٹر دنیش چندیمل خطرناک انداز میں گر کر زخمی ہوگئے، جس کے بعد انہیں احتیاطی اسکین کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعہ بھارت کی دوسری اننگز کے دوران پیش آیا، جب چندیمل نے کے ایل راہول کے شاٹ کو باؤنڈری تک پہنچنے سے روکنے کے لیے تیزی سے دوڑتے ہوئے ڈائیو لگائی۔ وہ گیند روکنے میں کامیاب تو ہوگئے، تاہم زمین پر گرنے کے دوران ان کے کندھے اور گردن پر شدید اثر پڑا۔

چندیمل کو فوری طور پر میدان میں طبی امداد دی گئی، جس کے بعد انہیں مزید معائنے کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ بعد ازاں سری لنکا کرکٹ نے بتایا کہ احتیاطی اسکین میں کسی اندرونی چوٹ یا فریکچر کے آثار نہیں ملے۔

تاہم طبی معائنے کے بعد چندیمل کو کنکشن کے باعث ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا گیا۔ ان کی جگہ پسندو سوریابندارا کو کنکشن متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

چندیمل کی انجری کے باعث سری لنکا کو گال ٹیسٹ کے اہم مرحلے میں بڑا دھچکا لگا ہے، جبکہ ان کی جگہ آنے والے پسندو سوریابندارا نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 8 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 8 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 7 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • an hour ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
Advertisement