ملاقات میں خطے اور دنیا کی تازہ ترین پیشرفت، پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے کوششوں پر بات چیت کی گئی

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے پاکستان کے دورے پر موجود ہارورڈ بزنس سکول کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں خطے اور دنیا کی تازہ ترین پیشرفت، پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
فیلڈ مارشل نے نوجوانوں کے لیے تعلیم، ہنرمندی کے فروغ، کاروبار اور حقائق پر مبنی تجزیے کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ وہ تیزی سے بدلتی ہوئی اور غیر یقینی دنیا میں مؤثر کردار ادا کر سکیں، جہاں سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا اثر بڑھ رہا ہے۔
ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ نے پاکستان کے جاری دورے کے دوران اپنے شاندار تجربات کا ذکر کیا اور خصوصاً پاکستان کے عوام کی کشادہ دلی اور گرمجوشی کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان میں موجود بے پناہ صلاحیت اور مواقع کی بھی تعریف کی۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 36 منٹ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل





