وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور سمیت دوطرفہ معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا


بشکیک: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔
ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور سمیت دوطرفہ معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے چین کے صدر شی جن پنگ، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ، ایران کے صدر مسعود پزشکیان، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیویئف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف سے خوشگوار ملاقاتیں کیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کا اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
وزیراعظم اور دیگر رہنمائوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 14 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل







