اسلام آباد : نیب کےایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ، جس میں 11 نئی انکوائریزکی منظوری دی گئی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 5th 2021, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب،سابق ایم این اے، سابق کمشنربہاولپوراوردیگر اہلکاروں اور افسروں کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران و اہلکاروں اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔
سکندرعمرانی سابق ضلعی ناظم نصیرآباداوردیگر،علی احمد مینگل سابق سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوڈیپارٹمنٹ کوئٹہ اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔
پاکستان سٹیٹ آئل کے اہلکاروں ، بلوچستان ریونیواتھارٹی کوئٹہ کے افسران/اہلکاروں اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔
اجلاس میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اوستہ محمد ضلع جعفرآباد کی انتظامیہ اوردیگرکے خلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے ۔

جنوبی افریقہ میں بجلی کا بڑا بحران ، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ٹینکر جلانے کا کیس ،چئیرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج رہائی کا امکان
- ایک گھنٹہ قبل

سرگودھا: بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ زیادتی،ملزمان کی تلاش جاری
- چند سیکنڈ قبل

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست، گورنر کا قومی ٹیم کو معطل کرنے کا مشورہ
- ایک گھنٹہ قبل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس ،چئیرمین جنید اکبر خان وزارت خزانہ حکام پر برہم
- 40 منٹ قبل

یو اے ای میں ویزا درخواستوں کو تیز اور آسان بنانے کیلئے اے آئی سسٹم ’سلامہ‘ متعارف
- ایک گھنٹہ قبل

آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
- 2 گھنٹے قبل

لالی وڈ کے معروف اداکار حبیب کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا قدیم فوجداری قوانین کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
- ایک گھنٹہ قبل

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس،کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ جج آئینی بنچ
- 11 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات