Advertisement
پاکستان

نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ چھوڑنے کا اعلان

لاہور: میرا جہانگیر خان ترین گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ، جہانگیر ترین نے اپنے کیس کے لئے مجھے استعمال کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 5 2021، 2:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی رہنما  نذیر چوہان  نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ   اعلی قیادت کا مشکور ہوں جس نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیا ، چوہدری پرویز الہی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے لئے ایک مضبوط سٹینڈ لیا۔

مزید پڑھیں : سندھ کے علاوہ تمام صوبوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے، شفقت محمود

مزید پڑھیں : سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان

نذید چوہان نے کہا کہ شہزاد اکبر نے میرے بیمار ہونے پر سب سے پہلے کال کی اور میرا حال  پوچھا، شہزاد اکبر سے میں نے واضع طور پر معافی مانگی شہزاد اکبر اور ان کی فیملی سے شرمندہ ہوں، میں شہزاد اکبر کی دل آزاری کی وجہ سے معذرت خواہ ہوں۔

نذیر  چوہان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ  میرا ایک ہی لیڈر ہے اس کا نام عمران خان ہے اور رہے گا، میرا جہانگیر خان ترین گروپ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور  جہانگیر ترین نے اپنے کیس کے لئے مجھے استعمال کیا۔جہانگیر ترین کو شرم آنی چاہئیے کہ انہوں نے اسپتال آ کر میرا حال چال نہیں پوچھا، جہانگیر ترین جیسا بندہ کسی کے ساتھ نہیں دے سکتا، اس سارے معاملے پر بہت سے منافق لوگوں کے چہرے سامنے آ گئے ہیں۔

Advertisement
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

  • 8 گھنٹے قبل
رینجرز ریکروٹس کی 32 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی  پروقار تقریب کا انعقاد

رینجرز ریکروٹس کی 32 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال

پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال

  • 10 گھنٹے قبل
چیف جسٹس  آف پاکستان یحییٰ آفریدی  کا  ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ

چیف جسٹس  آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاک سوزوکی موٹر کمپنی   نے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات  میں  مزید اضافہ ہو رہا ہے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے

  • 14 گھنٹے قبل
جرمنی کے انتخابات میں  فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد

  • 13 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ،  پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

  • 10 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا  کراچی میں انعقاد

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا  کراچی میں انعقاد

  • 10 گھنٹے قبل
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن  کو شہری کے ساتھ مار پیٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن کو شہری کے ساتھ مار پیٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

  • 8 گھنٹے قبل
فرانس  : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ

فرانس : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement