Advertisement

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ پائلٹ طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 hours ago پر Sep 22nd 2026, 8:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

وینب ڈیسک: جرمنی میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ پائلٹ طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پائلٹ زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ حادثےکی وجہ  جاننےکے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  یہ حادثہ ایسے وقت پیش آیا جب جرمنی میں واقع امریکی ائیربیس سےکچھ وقت قبل ہی 12 ایف16 طیارے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ