ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحات کے عمل اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری کے ماحول میں عالمی مالیاتی شعبے کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا گیا


ویب ڈیسک: ممتاز عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کیا اور ملکی مالیاتی شعبے کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کے اداروں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اس اعتماد کا اظہار آج لندن میں BARCLAYS، جے پی مورگن، CITI، بلیک راک اور روتھ شیلڈ اینڈ کو کے اعلیٰ عہدیداروں کی وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ ملاقاتوں میں کیا گیا۔
ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحات کے عمل اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری کے ماحول میں عالمی مالیاتی شعبے کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو اجاگر کیا گیا۔
یہ ملاقاتیں دنیا کے بڑے مالیاتی اداروں میں پاکستان کی معاشی اصلاحات کے پروگرام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی عکاسی کرتی ہیں۔
یہ ملاقاتیں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے اور ملک میں مسلسل بیرونی سرمایہ کاری لانے کے لیے وسیع پیمانے پر حکومت کی کوششوں کے سلسلے میں بھی ایک اہم قدم ہیں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- an hour ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- an hour ago






