میچ میں ایران کی جیت کا اسکور 25-13، 25-15 اور 25-11 رہا، پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی

شائع شدہ 42 minutes ago پر Oct 2nd 2026, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: ایشین گیمز والی بال میں ایران نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ناگویا میں ہونے والے والی بال کے سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو اسٹریسٹ سیٹس میں مات دی۔
میچ میں ایران کی جیت کا اسکور 25-13، 25-15 اور 25-11 رہا، پاکستان والی بال ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 29 minutes ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 36 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






