Advertisement
تفریح

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

جِم کیری اور من آہ کے درمیان شادی کی خبریں پہلے ہی سامنے آ رہی تھیں، تاہم اب اداکار کے نمائندے نے ’پیپل‘ میگزین سے بات کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کردی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 36 minutes ago پر Oct 2nd 2026, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ویب ڈیسک: ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین جِم کیری نے 64 سال کی عمر میں اپنی گرل فرینڈ من آہ سے تیسری شادی کرلی۔ دونوں نے لاس اینجلس میں ایک نجی اور مختصر تقریب میں شادی کی، جس میں قریبی افراد کی شرکت کی اطلاعات ہیں۔

جِم کیری اور من آہ کے درمیان شادی کی خبریں پہلے ہی سامنے آ رہی تھیں، تاہم اب اداکار کے نمائندے نے ’پیپل‘ میگزین سے بات کرتے ہوئے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ ٹی ایم زیڈ کے مطابق دونوں نے ایک انتہائی نجی تقریب میں شادی کی۔

جِم کیری نے اپنے رشتے کو طویل عرصے تک میڈیا کی نظروں سے دور رکھا۔ دونوں کی ایک ساتھ چند مواقع پر تصاویر سامنے آتی رہی ہیں، لیکن اداکار نے اپنی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ تفصیلات عوام کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 29 minutes ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 42 minutes ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 18 hours ago
Advertisement