Advertisement
پاکستان

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ، آپریشنل مشقوں اور طریقہ کار کو بہتر بنانا اور باہمی طورپر سیکھنے اور بہترین تجربات کے تبادلے کے ذریعے جنگی مہارت میں اضافہ کرنا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 منٹ قبل پر نومبر 6 2026، 4:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

ویب ڈیسک: پاکستان اور تاجکستان کی افواج کے درمیان انسداد دہشتگردی کی تیسری مشترکہ مشق دوستی تھری چراٹ کے سپیشل آپریشنز سکول میں ختم ہو گئی۔

مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کا تبادلہ، آپریشنل مشقوں اور طریقہ کار کو بہتر بنانا اور باہمی طورپر سیکھنے اور بہترین تجربات کے تبادلے کے ذریعے جنگی مہارت میں اضافہ کرنا تھا۔

یہ مشق پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دیرینہ فوجی تعاون کی عکاس ہے اور اس کے ذریعے دونوں ملکوں کے دوطرفہ دفاعی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Advertisement
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 19 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر