بھارت نے 9لاکھ فوج کیساتھ کشمیریوں کا محاصرہ کیا ہوا ہے : وزیر اعظم آزادکشمیر
مظفر آباد : وزیر اعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ بھارت نے 9لاکھ فوج کیساتھ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کا محاصرہ کیا ہوا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 5:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یوم استحصال کے حوالے سے آزادی چوک مظفر آباد میں کشمیریوں کا دھرنا جاری ہے ،دھرنے میں بڑی تعداد میں کشمیری خواتین اوربچے شریک ہیں ۔
دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیریوں کے سفیر ہیں اور اپنا حق ادا کر رہے ہیں،وزیر اعظم عمران خان ایک جراتمند اور بہادر شخص ہیں ۔
دوسری جانب صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیر میں ہندوؤں کو لا کر بسا رہا ہے،بھارت کشمیریوں سے ان کی زمینیں چھین رہا ہے ۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





