Advertisement
پاکستان

کراچی میں 8 تا 10 محرم موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے8 تا 10محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 6th 2021, 8:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی  میں 8 تا 10 محرم  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت نے  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔8تا 10محرم موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی ڈویژن پر ہوگا۔

ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے اور  کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت یہ پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 7 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 12 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 7 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا