منڈی بہاؤالدین : بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا فائرنگ کا واقعہ کتوال میں پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق : منڈی بہاؤالدین کے علاقے کتوال میں بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا جبکہ ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقع مبینہ طور پر صرف چار مرلہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ہے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 21 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 14 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




