اسلام آباد : پاکستان نے 1947 کے واقعات سے متعلق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر ردعمل میں کہا ہے نام نہاد ”سب سے بڑی جمہوریت“ بھارت سے زیادہ دنیا میں کوئی ریاست تضادات کا شکار نہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہندتوا سوچ اور نفرت و تشدد پھیلانے والوں کا 1947 کے واقعات کو منفقانہ اور یک طرفہ انداز میں بیان کرنا شرمناک ہے ۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تاریخ مسخ کرنا اور نسل پرستی کو ہوا دینا ’آر ایس ایس بی جے پی‘ حکومت کا خاص وطیرہ اور پہچان ہے،
ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ آر ایس ایس بی جے پی‘ حکومت ہمیشہ سیاسی مقاصد کے لئے نفرت و تقسیم کے نئے بیج بوتی رہتی ہے، توقع ہے کہ بھارت میں رہنے والی معتدل آبادی مزید تقسیم کرنے کے سیاسی ہتھکنڈے کو مسترد کرے گی ۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





