اسلام آباد ؛ پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافے کی تجویز دے دی گئی ، پیٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اڑھائی روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزارت خزانہ کو پیڑولیم ڈویژن کی طرف سے ارسال کی گئی تجاویز موصول ہوگئی ہیں.
میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچاس پیسے جبکہ پیڑول کے نرخوں میں پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔
لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ قیمتوں میں اضافہ بارے حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد وزارت خزانہ کرے گی ۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 20 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





