بیروت : شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 16th 2021, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکہ شمالی لبنان کے علاقے میں ہوا ، جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آئل ٹینکر میں دھماکے کی وجہ فی الحال وضح نہیں ہوسکی ہے ۔ جبکہ حکام کا کہناہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
دھماکے سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے تاہم اس ے حوالے سے حکام کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے ںہیں آسکی کہ اس دھماکے کی اصل وجہ کیا ہے ۔

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 4 منٹ قبل

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 2 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی سہولیات سے متعلق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا اہم بیان سامنے آ گیا
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 2 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- ایک گھنٹہ قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 4 گھنٹے قبل

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات