اسلام آباد : پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔


تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے برطانوی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں امن و استحکام کا پاکستان سے زیادہ کوئی اور ملک خواہاں نہیں ہو سکتا،افغان فریقین کے بے لچک رویوں سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئی .
وزیر خارجہ نے کہاکہ افغان رہنما امن اور مفاہمتی عمل کیلئے عالمی برادری کی حمایت کا فائدہ اٹھائیں ، عالمی برادری کا افغان رہنماﺅں کے ساتھ رابطہ استوار رکھنا انتہائی ناگزیر ہے،ان کاکہناتھا کہ مذاکرات کے ذریعے پرامن تصفیہ کے سوا اگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں ،امن اور مفاہمت کی راہ اپنانے کیلئے تمام فریقین پر زور دیتے رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ افغان امن عمل کیلئے پاکستان کے کردار کا بڑے پیمانے پر اعتراف کیاگیا،پاکستان افغانستان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثر ہو سکتا ہے ۔

اسلام آباد میں چینی کے سرکاری نرخ مقرر، گراں فروشی پر سخت کارروائی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا
- 2 منٹ قبل

فیلڈ مارشل سے لیبیا کے کمانڈر انچیف کی ملاقات، دفاعی تعاون اور تکنیکی تجربات کے تبادلے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی: معطل اپوزیشن ارکان کے خلاف ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

مستونگ: قومی شاہراہ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے افسر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
- 5 گھنٹے قبل

اقدام قتل کا مقدمہ : بشری ٰ بی بی کے بیٹے موسی مانیکا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- 5 گھنٹے قبل

لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کا شہریوں کے لیے تفریحی سہولتوں پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

دنیا بھر کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سرِفہرست
- 3 منٹ قبل

وفاقی وزارتِ داخلہ کا ادارہ جاتی ہم آہنگی بہتر بنانے کا فیصلہ
- 43 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 منٹ قبل

1122 کا کامیاب آپریشن: معذور خاتون سمیت 7 افراد بحفاظت ریسکیو
- 2 گھنٹے قبل

امیتابھ بچن سلمان خان کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے سب سے مہنگے ٹی وی ہوسٹ بن گئے
- 4 گھنٹے قبل