سال 2021-22 جون کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ : ادارہ شماریات
اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جون 2021 کے دوران 10 بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔


جی این این کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سےجاری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ جون 2021 لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعت کی گروتھ میں 14.85 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔ بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اضافہ جبکہ 5 صنعتوں کی پیداوارمیں کمی ہوئی۔جولائی سے جون ٹیکسٹائل صنعت کی پیداوارمیں 3.36 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فوڈ بیوریجزاورتمباکوکی صنعتوں کی پیداوارمیں 0.35 فیصد اضافہ جبکہ ادویات کی مینوفیکچرنگ میں جولائی سے جنوری 0.96 فیصد اضافہ ہواہے ۔ آٹوموبیل کی صنعت کی پیداوارمیں 3.97 فیصد اضافہ جبکہ کیمیکل کی پیداواری صلاحیت میں 0.62 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جون کے دوران فرٹیلائزر کی پیداوارمیں 0.66 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا جبکہ چمڑے کی مصنوعات گزشتہ مالی سال کے سات ماہ میں 0.21 فیصد کمی آئی، جون 2021 میں الیکٹرونکس صنعت کی پیداواری صلاحیت 0.35 فیصد تک کمی ہوئی ہے ۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل




