Advertisement
پاکستان

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق پاکستان تنہا فیصلہ نہیں کرے گا:فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق پاکستان تنہا فیصلہ نہیں کرے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 10:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے متعلق پاکستان تنہا فیصلہ نہیں کرے گا:فواد چوہدری

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دوست ممالک سے رابطے میں ہیں، عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر افغانستان سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

 فواد چوہدری نےکہا کہ افغانستان میں پُرامن تبدیلی خوش آئند ہے، اطمینان کی بات ہے کہ افغانستان میں عوام کا نقصان کم ہوا،توقع ہے کہ طالبان انسانی حقوق کا خیال رکھیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا مزیدکہنا تھا کہ ملک مضبوط،مستحکم اور ریاست مدینہ کی طرز پر آگے بڑھ رہا ہے۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 11 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 12 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 5 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک