Advertisement
تفریح

ایک ہی شادی سے خوش ہوں: حمزہ علی عباسی

لاہور :ادکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت انتہائی صورتحال میں دی گئی ہے،میں ایک ہی شادی سے خوش ہوں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 10:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک ہی شادی سے خوش ہوں: حمزہ علی عباسی

تفصیلات کے مطابق حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت انتہائی  صورتحال میں دی گئی ہے، جنگ احد کے بعد جب خواتین اور یتیم سڑکوں پر تھے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت سماجی ادارے نہیں تھے، نہ ہی کوئی ایسا انتظام تھا جس کے باعث ان لوگون کا خیال رکھا جاسکے تب اللہ کی جانب سے یتیموں کا خیال رکھنے کا حکم آیا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اللہ نے حکم دیا کہ اگر ان یتیموں کا خیال نہیں رکھ سکتے تو ان کی ماؤں سے شادی کرلو لیکن انصاف کرو کیوں کہ اگر انصاف مشکل ہے تو ایک ہی سے شادی کرو۔

حمزہ علی عباسی کا مزید کہنا تھا کہ اکثر شادی شدہ مرد دوسری شادی کے تصور میں دلچسپی لیتے دکھائی دیتے ہیں لیکن میں  اپنی ایک ہی شادی میں بے حد خوش ہوں۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 10 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 11 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
Advertisement