الیکشن کمیشن نے حکومتی تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ٹیکنیکل ایولیویشن کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے حکومتی تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ٹیکنیکل ایولیویشن کمیٹی تشکیل دیدی ،کمیٹی الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لے کر رپورٹ دے گی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 18th 2021, 11:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ہم انتخابی عمل میں شفافیت پر یقین رکھتے ہیں، انتخابی عمل میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہونا چاہیے، اس ٹیکنالوجی پر سٹیک ہولڈرز، ووٹرز اور عوام کا اعتماد ہونا ضروری ہے۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تشکیل دی جانے والی ٹیکنیکل ایوالیوایشن کمیٹی الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لے کر رپورٹ دے گی ۔
چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن اصولی طور پر ٹیکنالوجی کے استعمال کے حق میں ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لینا ضروری ہے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 7 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 6 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 25 minutes ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



