لاہور : وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس جس میں کورونا وبا کی صورتحال، اسپتالوں میں طبی سہولیات اور ویکسی نیشن مہم کا جائزہ لیا گیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق حکومت کا4بڑےشہروں میں بندمزارات ایس او پیز کےتحت کھولنے کیلئےسفارشات بھیجنے کا فیصلہ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں محکمہ اوقاف کے زیرانتظام 189مزارات بند کئے گئے تھے ۔
اجلاس میں 16سے18سال تک کی عمر کے طلبہ کی ویکسی نیشن کیلئے این سی او سی سے اجازت لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کورونا کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں اضافہ ہو رہاہے،ڈیٹا کے مطابق اسپتالوں میں داخل88فیصد مریض نان ویسکینیٹد ہیں،جن مریضوں نے ایک ڈوز لگوائی ہے انکی حالت بھی نان ویکسینیٹڈ سے بہتر ہے ۔
چیف سیکرٹری نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مائیکرو پلانز کے ذریعے روزانہ پانچ لاکھ ویکسیئن لگانے کا ہدف حاصل کیا گیا تھا،پانچ لاکھ ویکسیئن روزانہ کے ہدف کو ہر صورت پورا کرنا ہوگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- ایک دن قبل

وزیر اعظم نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

شی جن پنگ سے برطانوی وزیرِاعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات ،تعاون اور تجارت کو فروغ دینے کا عزم
- ایک دن قبل

قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
- 18 گھنٹے قبل

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سوار تمام افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- 18 گھنٹے قبل

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان،سمری تیار
- ایک دن قبل

عالمی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا،دفتر خارجہ
- ایک دن قبل

وادیٔ لیپہ میں شدید برف باری، پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
- ایک دن قبل








.jpg&w=3840&q=75)


