Advertisement
پاکستان

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائب صوبیدار شہید

جنوبی وزیرستان: پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک نائب صوبیدار شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 19th 2021, 8:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائب صوبیدار شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی جس پر پاک فوج اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ 42سالہ نائب صوبیدار سانے زئی شدید زخمی ہو گئے اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

علاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے جانباز سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے اس عزم کو مزید تقویت بخشتی ہیں۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف