Advertisement

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

لاہور :پاکستانی کپتان بابر اعظم بیٹسمینوں کی رینکنگ میں 10ویں سے 8 ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 19th 2021, 9:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

تفصیلات کے مطابق بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم   کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔

کیوی کپتان کین ویلیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو سمتھ کی تیسری پوزیشن ہے۔

بھارت کیخلاف شاندار 180 رنز کی بدولت انگلش کپتان جوئے روٹ دوسری پوزیشن پر براجمان ہو گئے ہیں۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 days ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • a day ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • a day ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • a day ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل