Advertisement
پاکستان

ایک اہم برادر اسلامی ملک نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی:عارف حمید بھٹی

لاہور:سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم برادر اسلامی ملک نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 17th 2021, 12:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام"خبر ہے"میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی  کا کہنا تھا کہ ایک اہم ترین شخصیت نے مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی جبکہ ایک اہم برادر اسلامی ملک نے بھی مریم نواز کو باہر بھجوانے کی سفارش کی تھی اور کہا تھا کہ مریم کو پکڑنا نہیں اسے باہر جانے دیں اور اگر اس وقت جنوری 2020 میں وزیراعظم عمران خان نہ روکتے تو آج پی ڈی ایم نہ ہوتی۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ اللہ مریم نواز کو صحت دے لیکن اس بات کے کرنے کا جواز کیا تھا؟کیا انہیں اقتدار سے الگ ہوتے ہی وہ بیماری لگ جاتی ہےجس کا علاج پاکستان میں نہیں ہے؟جو بھی حکمران آیا ہے اس کا یہی حال ہے،یہاں ہسپتالوں میں غریبوں کو دیکھنے والاکوئی نہیں ہے اور آپ کو ایک چھوٹی سی سرجری کے لیے امریکا اور یورپ چاہیے اور غریبوں کا ان کے ضلع میں ہسپتال بھی نہیں دے سکتے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement