سوات: تحصیل بریکوٹ کے علاقے ناوگئی میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق گھریلو ناچاقی پر داماد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں جبکہ ایک زخمی ہیں ۔ جاں بحق افراد میں ملزم کی بہن اور سالی شامل ہیں جبکہ ساس شدید زخمی ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی خاتون کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



