Advertisement

دفتر خارجہ کاامریکا میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ کی اطلاعات پررد عمل

اسلام آباد: ترجمان ‏دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ پر30جولائی کوایک ساتھی قیدی کی جانب سے حملہ کی اطلاع ملی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 12:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
دفتر خارجہ کاامریکا میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ کی اطلاعات پررد عمل

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ اوربوسٹن قونصل جنرل نے متعلقہ حکام ‏سے رابطہ کیاہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو حملے میں معمولی زخم آئے ہیں،متعلقہ امریکی حکام کو شکایت درج کرادی ہے،امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ پر حملے کی تحقیقات کی جائیں۔

امریکی حکام سےڈاکٹرعافیہ کی حفاظت یقینی بنانےکا مطالبہ بھی کیا ہے،ڈاکٹر عافیہ کی نگہداشت کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب