Advertisement
پاکستان

خواتین ہراسانی کا معاملہ، بختاور بھٹو نے بڑا مطالبہ کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی لگائی جائے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 22 2021، 1:29 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
خواتین ہراسانی کا معاملہ، بختاور بھٹو نے بڑا مطالبہ کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی بڑی  بیٹی بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خواتین کے تحفظ کے لیے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس والے مزید نفری طلب کرسکتے تھے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہتھیاروں کا استعمال کیا جا سکتا تھا ۔بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں خواتین کی حفاظت کے لیے خواتین کی ہی ضرورت ہے۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 8 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 7 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 گھنٹے قبل