Advertisement

پاکستانی کھلاڑی عمادعلی نےویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا

کراچی: پاکستانی کھلاڑی عمادعلی نےویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیاعمادعلی دوسری بارعالمی چیمپئن بنے ہیں،انہوں نےپہلی بار2018میں بھی چیمپئن شپ جیتی تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی کھلاڑی عمادعلی نےویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا

تفصیلات کے مطابق عمادعلی دومرتبہ ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنےوالےدنیا کےپہلےکھلاڑی بن گئے ہیں جبکہ وہ پاکستان کےسب سےکامیاب اسکریبل کھلاڑی بن گئےہیں،

 عماد علی اب تک تین عالمی اعزازاپنے نام کرچکےہیں،دومرتبہ ویسپا یوتھ کپ اورجونئیرورلڈ چیمپیئن شپ بھی انہوں نےجیتی ہے۔

عمادعلی نےفائنلزمیں 13میں سے9 گیمزمیں حریفوں کوچت کیا، پاکستان کےحشام ہادی خان 7 گیمزجیت کرچوتھےنمبرپررہے،دوروزہ فائنلزمیں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے13 گیمزکھیلے جبکہ پاکستان ٹیم ایونٹ میں پہلے نمبرپررہی ہے۔

کورونا وبا کی وجہ سےعالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کےمقابلےآن لائن ہوئے،پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپیئن شپ کی میزبانی کی ہے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 15 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 9 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 13 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 15 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن