اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس اشیائے ضروریہ ، تعمیراتی مٹیریل کی طلب و رسد اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 12:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شوکت ترین، خسرو بختیار، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی و دیگرافسران نےشرکت کی ہے،اجلاس میں ملک میں گھی، سیمنٹ،سریا کی طلب و رسد اور قیمتوں کی صورتحال پر غور کیا گیا ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبےکی ترقی و فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب کے مطابق بلا تعطل رسد کو یقینی بنایا جائے،اوراشیا کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ممکنہ اقدام بروئے کار لائےجائیں۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 6 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 10 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 7 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








