Advertisement
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کی چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات پاک چین تعلقات اورخطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مولانا فضل الرحمان کی چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پاکستان اور چین کی دوستی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ چین پاکستان کا قریبی دوست اور با اعتماد ساتھی ملک ہے، پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری اور بڑے منصوبے قابل تعریف ہیں۔

چین کے سفیر نونگ رونگ نے مولانا فضل الرحمان کو اعزازی شیلڈ دی اور کہا کہ سی پیک کیلئے چین کی حکومت آپ کی خدمات سراہتی ہے،چینی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔

Advertisement
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 4 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 3 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا