اسلام آباد : وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو2 ارب 77کروڑڈالرفراہم کریگا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ،دنیا بھرکو پاکستان کی معاشی کارکردگی پراطمینان ہے۔
شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 2 ارب 77کروڑڈالر آج رات مل جائیں گے، ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر مزیدبہترہو جائیں گے ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ انسدادکورونا کے لیے اقدامات مزیدتیز کریں گے، پاکستان کے انسدادکورنااقدامات کوسب نے سراہاہے ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








