عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی افغانستان میں طالبان کی فتح اورامریکا کی ناکامی پر شدید برہم ہوگئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا وہ افغانستان سےامریکا کے انخلاء کے بعد امریکی ہونے پر شرمندہ ہیں، اتنی خونریزی،کوششوں، قربانیوں اور وقت دینےکے بعد لگتا ہے کہ امریکا کے پاس اس انخلاء کی منصوبہ بندی کرنے کا کوئی اچھایا بہتر طریقہ کار نہیں تھا۔
ہالی وڈ اداکارہ نے مزید لکھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیال ترک کرنا اور اپنے اتحادیوں اور حامیوں کو انتہائی افراتفری کے انداز میں چھوڑ دینا، اتنے برسوں کی کوششوں اور قربانیوں کے بعد یہ ایک دھوکا اور ناکامی ہے جو میری سمجھ سے بالاتر ہے۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 17 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 13 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 9 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 12 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









