Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر آبی وسائل کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی کی ملاقات جس میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 6:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر آبی وسائل کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے ، ہم نےہرضلع کا علیحدہ ڈویلپمنٹ پیکیج تیار کیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ،مایوسی کا شکار اپوزیشن عوام کو گمراہ نہیں کرسکتی،تنقید کی پروا کئے بغیر عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق ہماری اتحادی ہے اس سے بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے،اتحادی جماعت کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک