Advertisement

کرسٹیانو رونالڈو کی مانسچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی ، اربوں روپے تنخواہ ملے گی

لندن : دنیا کے مایہ ناز فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی پریمیئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائٹڈ میں واپسی ہوگئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 6:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کرسٹیانو رونالڈو کی مانسچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی ، اربوں روپے تنخواہ ملے گی

برطانوی میدیا کے رپورٹ کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 36 سالہ رونالڈو کی کلب واپس کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔

رونالڈو کو ساڑھے چار ارب روپے تنخواہ ملے اور یہ معاہدہ دو سال کے لیے طے پایا ہے ۔ رونالڈو اس وقت پرتگال میں موجود ہیں جہاں وہ طبی معائنے کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے ۔

رونالڈو نے یوونٹس کی طرف سے کھیلنے سے انکار کردیا تھا ۔ جس کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ اور یوونٹس کے درمیان ٹرانسفر ڈیل پر اتفاق ہوگیا ۔ رونالڈو اس سے پہلے بھی مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 3 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا