اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چوتھا آفس میمورنڈم جاری کر دیا جس کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم بغیر اجازت کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کر سکتا۔
یہ حکومتی اقدام سرکاری اہم دستاویزات افشاں ہونے سے روکنے کیلئے اٹھایا جا رہا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





