Advertisement
علاقائی

پنجاب حکومت کا کورونا ویکسی نیشن کامیاب بنانے کیلئے طلبہ سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور:ضلعی انتظامیہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جاری ویکسی نیشن کو سو فیصد کامیاب بنانے کے لیے طلبہ سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 28th 2021, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا کورونا ویکسی نیشن کامیاب بنانے کیلئے طلبہ سے مدد لینے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کے مطابق ویکسی نیشن کے لیے ضلعی انتظامیہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کی مدد حاصل کرے گی۔

اس حوالے سے طلبا کیلئے 6 ہفتوں پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام متعارف کرادیا گیا ہے،انٹرن شپ پروگرام میں 16 سے 35 سال کی عمر کے طلبہ شامل کیے جائیں گے۔

کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوران طلبہ مختلف محکموں کے ساتھ کام کریں گے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
Advertisement