Advertisement

افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو:گلبدین حکمت یار

کابل: حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 29th 2021, 9:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو:گلبدین حکمت یار

تفصیلات کے مطابق افغان جماعت حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یارکا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ افغان عوام خود اپنی تقدیر کا فیصلہ کریں، افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو۔

ان کا کہنا ہے کہ کابل میں نئی تبدیلیاں مثبت ہیں ہم اس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہیں، داعیش ایک مسئلہ ہے،افغان شہری اور خواتین مل سے باہر جانا چاہتے ہیں تو وہ ان کی اپنی مرضی ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 21 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف