Advertisement
پاکستان

سرحد پار سے فوجی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید اور 3 دہشتگردہلاک

پاک افغان بارڈر پرفوجی چوکی پر حملے پر 3 دہشتگردمارے گئے جبکہ 4 زخمی ہو گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہیدہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرحد پار سے فوجی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید اور 3 دہشتگردہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آرکے مطابق پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پارسے فائرنگ کی گئی ،دہشتگردوں نے افغان علاقے سے فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ جس پر پاک فوج نے دہشتگردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اطلاعات کے مطابق 3 دہشتگرد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے،فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہیدہو گئے،شہید سپاہی جمال مردان شہید اورسپاہی ایاز کا تعلق چترال سے ہے ۔پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردحملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف کسی صورت استعمال نہ ہو۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا