پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ فیورزی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گھر کر لیا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







