لاہور میں یوم آزادی والے روزگریٹر اقبال پارک(مینار پاکستان) میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بےلباس کرنےکےکیس میں گرفتار 3 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس نے مزید 3گرفتار ملزمان کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا اور ملزمان کی شناخت پریڈکے لیے استدعا کی۔عدالت نے پولیس کی درخواست قبول کرتے ہوئےتینوں ملزمان کو شناخت پریڈ پرجیل بھیج دیا۔
خیال رہےکہ اب تک 147 افراد کی شناخت پریڈکا حکم دیا جاچکا ہے، شناخت پریڈ کے لیے یکم ستمبر کی تاریخ مقرر ہے۔
دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نےگریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے معاملے پرکمیشن بنانے اور بے قصور افرادکی رہائی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دےکر خارج کردی۔
اُدھر سیشن عدالت نے متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلب کرلی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





