کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ داعش کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،غیرملکی انخلا کے بعد داعش کے حملے بند ہو سکتے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے داعش افغانستان میں اسلامی حکومت بننے کے بعد حملے روک دے گی ،اگر انہوں نے جنگ کی یا کارروائیاں جاری رکھیں تو ان سے نمٹ لیں گے۔
ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت نہیں، انہیں ہماری آزادی کا احترام کرنا چاہئے، جب تک ایک بھی امریکی فوجی کابل میں موجود ہے حکومت کا اعلان نہیں کریں گے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کا اعلان اہم لیکن اس کے لیے بہت صبر درکار ہے، حکومت سازی پر مشاورت جاری ہے لیکن کچھ تکنیکی مسائل ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




