Advertisement
پاکستان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 31 2021، 11:18 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں  ایک  روپے 50 پیسے کمی کا اعلان

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق   ہائی اسپیڈ ڈیزل میں  ایک  روپے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  ایک  روپے کی کمی کی گئی ہے۔ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی  1روپیہ  50 پیسےکی کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 118 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے  ،مٹی کے تیل کی قیمت 86 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

 

گزشتہ روز  پٹرول کی قیمت میں  تین روپے پچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز کی گئی تھی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر تک کمی کا امکان تھا۔لائٹ ڈیزل کی قیمت دو روپے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی تھی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لٹر کمی کی تجویز تھی۔

Advertisement
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 4 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
Advertisement