اسلام آباد: قائد اعظم کی تصویر کو خراب کرنا مجرمانہ فعل قرار دیدیا گیا۔ آئینی ترمیم کے تحت سزا تین سال سے بڑھ کر پانچ سال کردی گئی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 5:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں کریمینل لاز بل سینیٹر پیر صابر شاہ نے پیش کیا، قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر خراب کرنے اور بلا اجازت ہٹانے کا جرم ناقابل ضمانت قرار دیا گیا ہے۔
بل میں کہا گیا ہے کہ قائد اعظم کی تصویر خراب کرنے پر ملزم کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ آئینی ترمیم کے تحت سزا تین سال سے بڑھ کر پانچ سال کردی گئی ہے اورقائد اعظم کی تصویر کو خراب کرنا مجرمانہ فعل قرار دیدیا گیا۔
نئی آئینی ترمیم کے تحت قائد اعظم کی تصویر خراب کرنے پر سزا دی جا سکے گی ، قائد اعظم کی تصویر خراب کرنے اور جلانے یا املاک سے بلا اجازت ہٹانے پر پانچ سال تک قید پانچ ہزار روپے عائد کیا جا ئے گا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 منٹ قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






