Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بحال

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر بحال ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 219پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار 87 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے دن میں 13 ارب 53 کروڑ52لاکھ81ہزار8سو48 م مالیت کے25کروڑ 82لاکھ 99ہزار 827 شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔

ڈالر کی صورتحال :

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر160.75 سے بڑھ کر 160.80 روپے پر بند ہوا ۔

سونے کی قیمت :

دوسری جانب سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 113450 روپے کا ہوگیا۔فی 10 گرام سونا 85 روپے مہنگا ہوکر 97266 روپے میں  فروخت ہوا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 12 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 8 hours ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 days ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 10 hours ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 days ago
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 days ago
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 12 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement