اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا ہک اپوزیشن استعفوں کا وقت کبھی نہیں آئے گا، ہر تین ماہ بعد استعفوں کی تاریخ اب مذاق بن گئی ہے، مریم نواز کیپٹن صفدر کے بھائی سے استعفی نہیں لے سکیں، مریم نواز کے کہنے پر کوئی استعفی نہیں دے گا۔ اپوزیشن اسی تنخواہ پر کام کرتی رہے گی۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پی ڈی ایم خود ایک کڑے وقت سے گزر رہی ہے، اپوزیشن کے جلسوں میں عوام کو کوئی دلچسپی نہیں ہے،آئی ٹی منسٹر کو کہا ہے سوشل میڈیا پر خطاب کے لیے اپوزیشن رہنماوں کا ٹیبلٹ دیا جائے، ایک صحافی نے سوال کیا کہ مولانا صاحب ٹیب کیسے چلائیں گے،جس پر فواد چوہدری نے جواب دیا کہ کوئی لڑکا ہائیر کرلیں جو مدد کرے۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انکا وقت ختم ہوچکا ہے، یہ پرانے زمانوں کے لوگ ہیں،سیاست آگے بڑھ گئی، یہ لوگ بہت پیچھے رہ گئے ہیں،آصف زرداری، نواز شریف ماضی کا قصہ ہیں، اب نئی سیاست کا دور ہے۔
تائی پے کے میٹرو اسٹیشن پر حملہ، 9 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال سے انفیکشنز میں اضافہ،رپورٹ
- 7 گھنٹے قبل

ایم کیو ایم کے بانی رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

امریکا میں ٹک ٹاک آپریشنز جلد فروخت ہونیکا امکان،معاہدے پر دستخط
- 8 گھنٹے قبل

خصوصی بچوں کی تربیت ، انہیں بااعتماد اور خودمختار بنانا فرض حکومت ِ وقت پر فرض ہے ،وزیراعظم
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی تاجک وزیر ِثقافت سےملاقات، تجارت، توانائی سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو بند کر دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور شعبہ جاتی تعاون بڑھانے پر زور
- 10 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی مقدمے سے بری، اعجاز چودھری، یاسمین راشد، اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے
- 11 گھنٹے قبل

توہینِ مذہب کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت منظور
- 10 گھنٹے قبل









