Advertisement
پاکستان

اٹلی کے وزیرخارجہ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی:اٹلی کے وزیرخارجہ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹلی کے وزیرخارجہ کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ہم دوطرفہ فائدہ مند کثیر الجہتی تعلقات میں وسعت کےخواہاں ہیں۔

ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے جبکہ افغانستان کیلئےانسانی امداد میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال ہواہے۔

اطالوی وزیرخارجہ نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا ہے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 34 minutes ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 3 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'