لاہور:پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض چوہان کا ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری سے فون پررابطے کی کوشش کی تاہم لیگی رہنما نے فون سننے کی بجائے بند کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 10th 2021, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فیاض چوہان نے کہا ہےکہ عظمیٰ بخاری کو فون مبارکباد دینے کے لیے کیا تھا، ان کے پاس جھوٹ بولنے اور فریب دینےکی زبردست صلاحیتیں ہیں، عظمیٰ نے گوئبلزکی طرزپر (ن) لیگی بیانیےکی بہترین ترجمانی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 14 نکمے لیگی ترجمان اتنی کامیابی سے جھوٹ نہ بول سکے جتناعظمیٰ بخاری نے بولا، وہ میری کولیگ ہیں، ان سےگفت وشنید ہوتی رہتی ہے۔
دوسری جانب (ن) لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فیاض چوہان کا فون رانا ثنااللہ کی موجودگی میں آیا، سردار اویس لغاری اور میڈیا بھی کال کے وقت موجود تھا۔

معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سسٹم میں شفافیت لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
- 25 منٹ قبل

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں ،مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،مریم نواز
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل

جون 2025 کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم کے نام
- 2 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 5 گھنٹے قبل

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، سربراہ جے یو آئی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات