اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا اور ویڈیو بھی جاری کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ اور وزیر آباد میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سےمبینہ دھاندلی کی ویڈیو جاری کر دی جس میں مریم نواز نے تحریک انصاف پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا،مبینہ ویڈیو میں ایک شخص کو ووٹوں کو بیگ لےجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
PTI people caught red handed stealing bagfuls of votes by PMLN MPA Adil Chatta and Ataa Tarar. Seal was also broken. Police was a part of the plan to steal votes for PTI. pic.twitter.com/4M2RJCITrP
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 19, 2021
ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ووٹ چوری کے پلان میں پولیس ساتھ تھی اور ووٹوں کا تھیلا کھلا ہوا تھا،لیگی ایم پی اے عادل چٹھااور عطاء تارڑ نے تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑا۔
Here ! pic.twitter.com/0UetwnVmsO
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 19, 2021
ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر آباد میں ہمارے لوگوں نے پریزائڈنگ افسر کو ورچوئل یونیورسٹی پولنگ سٹیشن سے پولنگ بیگ لیکر بھاگتے ہوئے پکڑا ہے،بیگ کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے۔پریزائڈنگ افسر کو ڈسڑکٹ ریٹرنگ افسر کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Vote chor PTI pic.twitter.com/Bmdef1KvYK
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 19, 2021

قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
- 6 گھنٹے قبل

بھاٹی گیٹ کے قریب نالے میں گرنے والی خاتون اور بچی کی17 گھنٹوںبعد نعشیں مل گئیں
- 12 گھنٹے قبل

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سوار تمام افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
- 10 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعہ کراچی میں طلباء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 11 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں، تمام قیدیوں کو صحت کی سہولیات میسر ہیں،عطاء اللہ تارڑ کی وضاحت
- 12 گھنٹے قبل

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان،سمری تیار
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- 6 گھنٹے قبل

عالمی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان ابراہیمی معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا،دفتر خارجہ
- 12 گھنٹے قبل

شی جن پنگ سے برطانوی وزیرِاعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات ،تعاون اور تجارت کو فروغ دینے کا عزم
- 11 گھنٹے قبل








.jpg&w=3840&q=75)
