راولپنڈی: آذربائیجان میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز، افتتاحی تقریب کا انعقاد آج کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 13th 2021, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کی میزبانی میں “برادر ہڈ” کے نام سے تین ملکی مشقوں کا آغاز ہوگیا، مشقوں کی افتتاحی تقریب باکو میں منعقد ہوئی۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ مشقیں انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ہورہی ہیں، مشقوں میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کی اسپیشل فورسز کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقیں 11 سے 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 21 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





